کیا آپ اپنی عمر بڑھانا چاہتے ہیں
اپنی عمر بڑھائے:
لمبی عمر پانے کی کِسے خواہش نہیں ہوتی، ہم میں سے ہر کوئی لمبی عمر حاصل کر سکتا ہے اور ایسی عمر جس میں کم سے کم بیماریاں ہوں۔ اگر آپ کی بھی ایسی خواہش ہو تو آملہ کا استعمال کثرت سے کر کے آپ مختلف توعیت کی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔
کھٹّے ڈکار آنا:
اگر آپ کو اکثر کھٹّے ڈکار وغیرہ آتے رہتے ہیں تو اس کے عِلاج کے لیے خشک آملوں کا استعمال کریں۔ انشاءﷲ آپ کو اس سے نجات مِل جائے گی۔ اِس کا سالن پکا سکتے ہیں، چٹنی بنا کر کھائیں۔
زخموں کا عِلاج:
1۔ اگر کسی جگہ چوٹ لگ جائے اور زخم سے متواتر خون آتا رہے تو اس کے عِلاج کے لیے خشک آملوں کو پیس کر ان کا سفوف بنا لیں، یہ سفوف زخم پر چھڑک کر اوپر صاف پٹی باندھ دیں۔ انشاءﷲ خون بند اور زخم جلد ٹھیک ہو جائے گا۔
2۔ پیاز کو کاٹ کر کچل لیں اور اُسے زخموں پر باندھ دیں، زخم کو آرام آ جائے گا۔

Comments
Post a Comment