بال لمبے کریں صرف چند دنوں میں
روغن مُوا افزا:
فوائد:
روغن مُوا افزا یعنی بال بڑھانے کا تیل (از لال بیاض)، بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے، بالوں کی سیاہی قائم رکھتا ہے، نیز دماغ کو قوّت دیتا ہے اور نزلہ زکام کو روکتا ہے۔
نسخہ:
ہو بیر، برادہ صندل، ناگرموتھا، چھیڑہ، خس، رتن جوت، الائچی کلاں، زیرہ سیاہ، برگِ حنا، پانڑی، کچور، مولسری، خولنجاں ہر ایک 60 گرام۔ سب کو کوٹ چھان کر 2 لیٹر پانی میں رات کو بھگو دیں۔ صبح کو روغنِ کنجد، روغنِ گل ہر ایک 750 ملی لیٹر شامل کر کے جوش دیں، جب پانی جل جائے تو تیل کو صاف کر کے محفوظ رکھیں۔ (تیل کی بوتل دھوپ میں رکھ دی جائے تو تیل نتھر کر گاد نیچے بیٹھ جاتی ہے)۔
سر میں اچھی طرح مالش کر کے ایک گھنٹہ بعد کسی اچھّے صابن سے سر دھو لیں۔

Comments
Post a Comment