امراض چشم
امراضِ چشم:
1. شہد آنکھوں کو قوت دینے کے لیے ایک بے مثال چیز ہے۔ آنکھوں کی کھجلی اور پانی بہنا جیسے موذی مرضوں میں حیرت انگیز حد تک شفا بخش ہے۔ آشوبِ جشم میں بھی بے مثال ہے۔ سُرمے کے طور پر آنکھوں میں ایک ایک سلائی شہد کی رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں۔ بے حد مفید ہے۔
2. سونٹھ، وج، ہینگ ہر ایک 24, 24 گرام، افیم خالص 6 گرام سب کو الگ الگ باریک کر کے شہد 180 گرام میں اچھّی طرح حل کر کے معجوں بنا لیں۔ ایک تا دو گرام خورک روزانہ لیں۔ ابتدائی موتیا بند میں بے حد مفید ہے۔
3. پیاز کا عرق اور شہد ہموزن مِلا کر رکھ لیں۔ آنکھوں کی دُکھن کی صورت میں دن میں دو تین بار دو دو قطرے استعمال کر لیا کریں۔
4. شہد میں ذرا سا نمک مِلا کر آنکھوں میں لگایا جائے تو آنکھوں سے پانی بہنے اور پھولے میں مفید ہے.

Comments
Post a Comment