جوارش آملہ
جوارشِ آملہ سادہ:
فوائد:
جوارشِ آملہ معدہ کو قوّت دیتی ہے، قلب کی حرارت کو فرد کرتی ہے اور صفراوی دستوں کو بند کرتی ہے۔
نسخہ:
آملہ خشک گٹھلی دُور کردہ 100 گرام، چینی 1 کِلو کو ایک لیٹر گائے کے دودھ میں 24 گھنٹے تر رکھیں۔ بعد ازاں آملہ کو دھو کر پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور اسی پانی میں چینی شامل کر کر کے جوارش کا قوام بنائیں۔
خوراک:
جوارشِ آملہ 7 گرام صبح و شام عرقِ گاؤزبان یا پانی کے ساتھ کھائیں، دیر ہضم اور بادی غذا سے پرہیز رکھیں۔

Comments
Post a Comment