پتلے اور سمارٹ نظر آنے کا نسخہ
سفوف مہزّل:
فوائد:
موٹاپے کو دُور کرتا ہے۔ بدن کو سڈول اور ہلکا بناتا ہے۔
نسخہ:
بادیان، اجوائن دیسی، زیرہ سیاہ، برگ سداب ہر ایک 12 گرام، لک مغسول 7 گرام، مزرنجوش، بُورہ ارمنی ہر ایک 3 گرام کوٹ چھان کر سفوف بنائیں۔
خوراک:
ڈیڑھ سے دو گرام تک یہ سفوف پانی کے ساتھ صبح و شام لیں۔
پرہیز:
چاول، آلو، مکّھن، بالائی اور مٹھائی سے پرہیز رکھیں، غذا کم کھائیں۔



Comments
Post a Comment