تیتر اور خرگوش کے گوشت کے فوائد
تیتر کا گوشت:
ایک کبوتر کے برابر مشہور پرندہ ہے، بٹیر کے ہمشکل ہوتا ہے۔
جوہر دماغ کو زیادہ کرتا ہے، فہم، ذہن اور حافظ کو زیادہ کرتا ہے۔ سرد و تر معدہ کو قوّت بخشتا ہے اور باہ لاتا ہے، صالح الکیموس ہے۔
خرگوش کا گوشت:
ایک مشہور جانور ہے، کان لانبے ہوتے ہیں۔
فالج، لقوہ اور استرخا کو مفید ہے، اس کا پنیر مایہ لڑکوں کی مرگی کو مفید ہے۔




Comments
Post a Comment