Chpaki

چھپاکی:
چھپاکی ایک موذی مرض ہے، اس سے مریض کے جِسم پر بڑے بڑے نشان پڑ جاتے ہیں جنہیں پنجابی میں دھرپھڑ کہتے ہیں۔ یہ تکلیف دہ نشانات مریض کو بے حد پریشان کرتے ہیں۔
عِلاج:
جل نیم خشک 24 گرام اور سیاہ مرچ 12 گرام، دونوں چیزوں کو پیس شہد حسبِ ضرورت مِلا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور خشک کر کے محفوظ کریں۔
استعمال:
صبح و شام پانی یا شہد مِلے دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ نئی چھپاکی ہو گی تو تین دن میں آرام ہو گا۔ پُرانی چھپاکی ہونے کی صورت میں ہفتہ ڈیڑھ ہفتہ استعمال کریں۔

Comments

Popular Posts