Sharbat e ejaz
فوائد:
سِل و دِق کے لیے مفید ہے اور خشک کھانسی کے لیے خصوصیّت سے نافع ہے۔
نسخہ:
عناب ولایتی 20 دانہ، سپستان فربہ 60 دانہ، کتیرا، صمغ عربی ہر ایک 10 گرام، بہدانہ 18 گرام، اصل السُوس مقشر، تخمِ خطمی، تخمِ خبازی، گُلِ نیلوفر، گُلِ بنفشہ ہر ایک 24 گرام، برگ اڑوسہ آدھا کِلو۔ صمغ عربی اور گوند کتیرا کے عِلاوہ سب دوائیں پانی میں جوش دے کر مل چھان لیں اور شکر سفید ایک کِلو شامل کر کے شربت کے قوام پر لے آئیں۔ بعد میں گوندیں پیس کر قوام میں شامل کر دیں۔ (تمام دوائیں پنسار اسٹور سے مل جائیں گیں)۔
خوراک:
25 (دو چمچ کھانے والے) گرام پانی میں ملا کر پئیں۔

Comments
Post a Comment