کیا آپ کی آنکھوں میں جالا ہے تو بڑے نقصان سے بچیئے
آنکھوں میں جالا:
آنکھوں کی بیماریوں میں ایک بیماری یہ بھی ہے کہ آنکھیں سفید ہونا شروع ہو جاتی ہیں یا آنکھوں میں جالا آنا شروع ہو جاتا ہے، جس سے ہر چیز دھندلی نظر آنے لگتی ہے، اگر اس کا بروقت علاج نہ کر لیا جائے تو رفتہ رفتہ بینائی ختم ہو جاتی ہے۔
جس شخص کو یہ بیماری لاحق ہو گئی ہو، اُسے چاہیے کہ نیم کے پتّے سایہ میں خشک کر لیں، پھر ان خشک پتّوں کے ہموزن قلمی شورہ لیں۔
کھرل میں ان پتّوں کو قلمی شورہ ڈال کر پیستے جائیں، حتٰی کہ قلمی شورہ خشک ہو جائے، اس کے پتّے بھی اچھّی طرح پِس کر سرمہ ہو جائے۔ کسی شیشی میں محفوظ کریں۔
استعمال:
روزآنہ رات کو ایک دو سلائی آنکھوں میں استعمال کریں۔ انشاءﷲالعزیز جلد ہی
آنکھوں کی کمزوری دُور اور آنکھوں کی دھند بھی دُور ہو جائے گی۔

Comments
Post a Comment