دبلے لوگوں کیلئے خوشخبری
دُبلے لوگوں کے لیے خوشخبری:
جہاں موٹاپا وبالِ جان ہے وہیں کمزور جسم بھی کسی آفت سے کم نہیں۔ کچھ لوگ موٹاپے کو کم کرنے کی فکر میں مبتلا ہیں تو کچھ وزن کو بڑھانے کی۔ کمزور جسم کے مردوخواتین اس پریشانی کی وجہ سے احساسِ کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ہہ زیادہ تر معدے کے امراض، جگر کے امراض، ناقص غذاؤں کا استمعال، ہیموگلوبن کی کمی، حد سے زیادہ سوچنا اور جسم کے پوشیدہ امراض کی وجہ ہوتی ہے۔ اس لیئے صرف کھانا ہی نہیں بلکہ ایسی متوازن غذا کا استعمال کرنا چاہیے جن میں زیادہ سے زیادہ کیلوریز موجود ہوں۔
جو جسم کو موٹا اور صحت مند بنائے۔
منقیٰ کا استعمال، گاجر کا جوس، کیلے کھانا اور اُس کا مِلک شیک پینا، دودھ میں چاروں مغز ڈال کر پینا، ڈپریشن سے دور رہنا، چکن، آلو، پاستہ، پھل، روٹی، مچھلی اور دودھ کا استعمال وزن بڑھانے کے لیئے مفید ہیں۔
علاج:
۱۔ مصری، ناریل ہرایک ایک سو پچیس گرام، کالے تِل دو سو پچاس گرام، مغز بادام ساٹھ گرام۔ سب کا پوڈر بنا لیں۔ روزآنہ رات کو پچیس گرام نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔ تیس دِن میں ہی جسم میں طاقت اور پُھرتی پیدا ہونے کے
ساتھ ساتھ وزن پڑھنے لگے گا۔
۲۔ کھجور پانچ عدد، بادام اور کشمِش ہر ایک چھ گرام، دودھ ایک گلاس۔ تمام اجزاء رات کو دودھ میں بھگو دیں۔ صبح بادام چھیل کر سب کو اچھی طرح گرائینڈ کر لیں۔ اسے خالی پیٹ تیس روز پئیں۔ اسکے استمعال سے دُبلے پن سے نجات، پٹھے مضبوط اور جسم طاقتور ہو جاتا ہے۔ مردانہ طاقت، خواتین کا نسوانی حُسن، باڈی بلڈنگ کرنے والے اور دماغی کمزوری کے لیئے مُجرب ہے۔

Comments
Post a Comment