معجون مقوی دماغ
معجون مقوی دماغ:-
فوایٔد:- مقوی دماغ و معدہ ہے۔ دماغ کا تنقیہ کرتی ہے۔ نہایت آسان ہے۔
نسخہ:- پوست ہلیلہ زرد، پوست بہیڑہ، آملہ، خشخاش ہر ایک چھتیس گرام، اسطوخودوس بارہ گرام، کشنیز مقشر (ثابت دھنیا سے نکالے ہوے چاول)چوبیس گرام، مغز بادام ساٹھ گرام، مغز تخم کدو، مغز تخم تربوز، تخم خربوزہ، مغز تخم خیارین(کھیرا)، مغز ناریل ہر ایک بہتر گرام، ورق چاندی پچاس عدد، مصری ایک کلو۔
ترکیب تیاری:- پیہلی تینوں دوایٔیں کوٹ چھان کر روغن بادام سے چرب کریں پھر باقی ادویات کو باریک کوٹ کر سب کو ملا لیں۔ اور مصری کا قوام کرکے سب دوائیں بمہ ورق چاندی ملا کر معجون بنا لیں۔
ترکیب استعمال:- نونو گرام صبح و شام ہمراہ دودھ استعمال کرائیں۔
التماس:- اطبائے کرام و ناظرین س مودبانہ التجا ہے تمام نسخے آزمودہ، معمول مطب اور مجربات ہوں گے۔ ان کومعمول مطب بنائیں۔ آپ ان مجربات کو عمل کی کسوٹی پر لا کر ضرور محظوظ و مسرور ہوں گے۔ تمام نسخہ جات آزمودہ ہیں۔ نسخہ کو آزمائیں اور اطلاع دیں، شکریہ۔

Salam
ReplyDelete03482930018 cal me
ReplyDelete