مہندی کے پھول

سر درد:
بعض اوقت ٹھنڈ لگ جانے یا زیادہ گرمی کی وجہ سے سر درد ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ اس قِسم کے درد کے لیے مہندی کے پھول بے حد فائدہ مند ہیں۔
اگر صرف مہندی کے پھولوں کو سونگھ ہی لیا جائے تو سر درد کافور ہو جاتا ہے۔

Comments

Popular Posts