موتیا بند کا علاج

موتیا بند:
عمر کے اضافے کے ساتھ ساتھ جس طرح دوسرے اعضاء کمزور ہوتے جاتے ہیں، اسی طرح آنکھیں بھی کمزور ہو جاتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ خدا وند کریم نے ہر اعضاء کی کمزوری کا عِلاج بھی بتا دیا ہے۔ لیکن ہم اس بخوبی فائدہ نہیں اُٹھاتے۔
علاج:
ستیاناسی پھولوں کا عرق بارہ مِلی لیٹر نِکال لیں۔ اس میں چوبیس مِلی لیٹر سپرٹ کلوروفام مِلا کر کسی شیشی میں اچھّی طرح ڈھکن سے مضبوط بند کر کے دھوپ میں رکھ دیں۔ دو گھنٹہ میں دوا تیار ہو جائے گی۔
استعمال:
روزآنہ رات کو سونے سے پہلے سلائی سے آنکھوں میں استعمال کریں۔ انشاء ﷲ تعالٰی شفا ہو گی۔

Comments

Popular Posts