کیا آپ کو قے کیساتھ خون تو نہیں آتا؟
خونی قے:
جس شخص کو قے کے ساتھ خون آ رہا ہو وہ گلنار فارسی اور گلِ ارمنی ایک ایک گرام لے کر خوب باریک پیس لیں۔ پھر اُن کو شربت انجبار تین کھانے کے چمچ میں شامِل کر کے استعمال کریں۔
انشاءﷲ خونی قے کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا۔
قے:
جس شخص کو بار بار قے آ رہی ہو یا طبعیت بار بار متلا رہی ہو تو وہ درج ذیل دوا استعمال کرے۔
نسخہ:
کنول کے پھول کسی سایہ دار جگہ میں خشک کر کے پیس لیں اور اس سفوف کو کسی شیشی میں محفوظ کر لیں۔
استعمال:
صبح و شام 6 گرام تازہ پانی سے استعمال کریں۔ انشاءﷲ قے سے آرام آ جائے گا۔

Comments
Post a Comment