سنسیاسانہ راز


سناسیوں کے سینہ کے مفرد اجزا کے راز
ایسے افراد جو ہچکی کا علاج کراکے تنگ آچکے ہوں اور ہچکی نا ختم ہوتی ہو
 یا ایسے لوگ جن کا ہر موسم میں ناک بند رہتا ہو نزلہ زکام سے تنگ آچکے ہوں
یا ایسے لوگ جو ناک بند کی وجہ سے سر درد سے تنگ آچکے ہوں
 ایسے لوگ جن پر آسیب یا جن بھوت کا اندیشہ ہو اور ان کا جسم اچانک اکڑجاتا ہے منہ بند ہو جاتا ہو یا دانتوں کو پیستے رگڑتے ہوں یا پھر زبان کو کاٹ دیتے ہوں یا پھر باولی باتی کرتے ہوں جیسے آسیب زدہ لوگ کرتے ہیں
 ان کے لیے کسی اکسیر سے کم نہیں پہلی بار کے استعمال سے ہی بھوت آسیب بھاگ جاتا ہے
بند ناک کھل جاتا ہے
ہچکی فورنً رک جاتی ہے
سر درد ختم ہوکر بندہ سکون محسوس کرتا ہے
 مفرد اجزا
مغز سریس کو اچھی طرح کوٹ کر کپڑے سے چھانکر
 محفوظ رکھیں بوقت ضرورت ناک کے دونوں سائڈ سے سونگھنے سے ان امراض میں فورنً رزلٹ ملتا ہے
ان شاءاللہ
 اسی طرح کنیر سفید کے پھول لیں ان کو محفوظ جگہ پر سایہ میں خشک کریں جب بلکل خشک ہوجاۓ تو باریک سفوف بناکر محفوظ رکھیں بوقت ضرورت ناک میں استعمال کرنے سے فورنً رزلٹ ملتا ہے
ضرورت مند استعمال کرکے فائدہ حاصل کریں
اور
 دعاؤں میں یاد رکھیں

Comments

Popular Posts