bukhar

✴🔻بخارین کیپسول🔻✴

اسلام علیکم آج احباب کی خدمت میں بخار کیلئے نسخہ پیش کر رہاں ہوں نہاہت آسان اور سستہ مجرب اور رزلٹ بہت شاندارہے
         ♥ھوالشافی♥

گیرو                    1 تولہ
قلمی شورہ           2 تولہ
نوشادر ٹھیکری     2 تولہ
مغز تخم کرنجوہ   8 تولہ

  ترکیب تیاری

کرنجوہ 160 گرام لے کر مغز نکال لیں پھر
جملہ ادویہ کے ساتھ باریک پیس لیں
فل سائز 1000 ایم جی کے کیپسول بھر لیں
1 کیپسول 3 ٹائم ہمراہ تازہ پانی دیں
مجرب المجرب ہے
عام بخار اورتمام قسم کے بخاروں پر کام کرتا ہے
 طالب دعا
         Hakeem Ali raza

Comments

Popular Posts