For date females

جس کو ماہواری نہ ہوتی ہو اس کے لیے لاجواب نسخہ حاضر ہیں
ہوالشافی
بابڑنگ 2 تولہ
بادکھمبہ 2 تولہ
تخم گزرا 1 تولہ
نرکچور 2 تولہ
سونٹھ 1 تولہ
سب کو کوٹ چھان کر تین حصے کر کے 33 روز ہر روز ڑیڈھ پاؤ پانی میں پکاکر چھان کر بقدر شکر ملا کر پینا ہے 3 روز میں انشاء اللہ شفاء ہوگی

Comments

Popular Posts