Motapa khatam

حب برائے موٹاپا.
 اجزائے ترکیبی. اجوائن دیسی دس تولہ. لاکھ دانہ پانچ تولہ. مصبر سیاہ دس تولہ. افسنتین رومی پانچ تولہ. گل کنیر سفید پانچ تولہ. نوشادر پانچ تولہ. قلمی شورہ پانچ تولہ. فلفل سیاہ پانچ تولہ. تیزپات پانچ تولہ. کلونجی دوتولہ. سنامکی پانچ تولہ. آب لیموں اکلو. آب کوار گندل ادھ کلو.
 ترکیب ساخت. نوشادر قلمی شورہ اور مصبر کے بغیر سب اشیاء کو کوار اور لیموں کے رس میں بھگو رکھیں جب خشک ھو جائے تو باقی دوسری چیزیں ملا کر کھرل کر کے چنا برابر گولیاں باندھ لیں صرف ایک وقت رات کو کھانے کے بعد دو گولیاں کھا لیں نصاب دوماہ ایک ماہ کے اندر اندر بھینس جتنا پیٹ بلکل اندر ھو جاتا ھے غلاظت معدہ دور ھو کر چربی نکلنا شروع ھو جاتی ھے کمر کی چربی اور پھیلاؤ کو درستگی ملتی ہے جو لوگ وزن کی ذیادتی سے پریشان ہیں ان کو استمعال کریں جسم میں چستی اور توانای پیدا ھو گی مزے کی بات یہ ھے کہ جن حضرات کو معدے جگر کی پریشانیاں ہیں مثلاً بھوک نہ لگنا شدید قبض کی شکایت سردرد پٹھوں کو کھنچاو رہنا غذا کا ہضم نہ ھونا چہرے پر کیل چھایاں آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکے پڑنا خرابی خون خارش وغیرہ ان سب امراضِ کا خاتمہ ھو جائے گا ایک ماہ کے اندر چار سے پانچ کلو تک وزن کم ھو سکتا ھے مُسلسل استمعال کرنے سے دوبارہ وزن نہیں بڑھتا بنائیں اور فاعدہ اٹھائیں لوگ کہتے ہیں سب جھوٹ ہے وزن کم نہیں ھوتا پیٹ کم نہیں ھوتا میری درخواست ھے اس کو ایک بار استمعال کریں ان شا اللہ رزلٹ ملے گا حیران ھو جائیں گے اور دعائیں دینے پر مجبور ھونگے ان شا اللہ.

Comments

Popular Posts