sex power

ہوالشافی.
نسخہ برائے مردانہ کمزوری ہمہ قسم.
برادہ چاندی اتولہ. شنگرف چار تولہ. ورقیہ چار تولہ. آب پیاز  تازہ اپاو فی آنچ.
ترکیب ساخت.
برادہ چاندی اتولہ کھرل میں ڈال کر شنگرف اور ورقیہ شامل کریں اور آب پیاز تھوڑا تھوڑا ملا کر کھرل کرتے جائیں کھرل کم از کم چھ گھنٹے روزانہ کریں جب ایک پاو پانی جزب ھو جائے تو ٹکیہ بنا کر خشک کر کے آدھا کلو کوار گندل کے نغدہ میں رکھ کر دس کلو کی آگ دیں اسی طرح دوبارہ شنگرف اور ورقیہ کی تجدید کرکے آب پیاز تھوڑا تھوڑا ملا کر کھرل کر کے ٹکیہ بنا کر خشک کر کے کوار گندل کے نغدہ میں رکھ کر دس کلو کی آگ دیں کل چار آنچ دیں یہ تیار ھے.
ترکیب استمعال
دو چاول صبح بخیر نہار منہ استمعال کریں اگر کمزوری زیادہ ھو تو شام کو ایک خوراک دیں لیکن دودھ کم از کم ایک خوراک سے چار کلو میسر کریں پیاس لگے گی اور دودھ کے سوا کچھ نہیں دینا نصاب اماہ گیا گزرا مریض کو ایک مہینہ کے اندر اندر مکمل صحت ھو جاتی ھے معدے میں غضب کی طاقت پیدا ھوتی ھے کھایا پیا جزو بدن ھوتا ھے اعضاء بدنی کی تمام کمزوریاں جڑ سے ختم ھوتی ہیں چہرے کی رنگت نکھارتا ھے جگر گردہ مثانہ جریان احتلام زکاوت حس کا قلع قمع کرتا ھے عضو میں قدرتی سختی پیدا کرتا جسم کو دوبارہ سے قوت اور طاقت بخشتا ھے جن حضرات پر کوی دوا اثر نہ کرے اس کی چند خوراکوں سے مایوس مریض قوت باہ اجاگر پاتا ھے خصوص بالخصوص معدے کی انتہائی خرابیاں چند روز سے نیست و نابود کرکے غذا کو ہضم کرتا ھے بنا لیں .

Comments

Popular Posts