Aksser e imsak

اکسیر امساک۔۔بے مثل۔۔پلنگ توڑ۔۔۔
امساک اور طاقت کا بہتر ین مرکب۔۔
مبالغہ امیزی سے سخت نفر ت ہے اس کو جو استمال کر ے گا وہ داد دیے بغیر نہں رہے گا۔۔جن کا قدرتی ٹائم جتنا بھی ہے وہ اس کو چار گنا کر لییں اور جن کا دماغ طاقت ور ہے وہ اس کو کھا نے کے بعد انزال کے لیے الگ پلنگ درکار ہو گا۔۔صاحب ٹو ٹ نہ جا ئے۔اگر دودھ ہضم نیں ہوتا کسی کو تو دو رتی روز لے دودھ ہضم ہو نا شرو ع ہو جا ئے گا۔۔تین سیر دودھ ایک ٹا ئم میں ہضم ہو جا تا ہے اگر بندہ صفراوی مزاج رکھتا ہو تومتلون مزاج بھی کلو دودھ لے سکتا ہے۔۔اب اصل با ت کی طرف آتے ہیں۔۔

شنگرف دو تولہ
افیون ا تولہ
زعفران چھ ماشہ
جند بیدستر چھ ماشہ
سنکھیا دو ماشے
دھتو رے کا پانی پا ئو
پوست پانچ تولہ۔۔کو ابال کر تین چٹھانک پانی لیں۔۔
سب سے پہلے شنگرف۔سنکھیا کو دھتو رے کا پانی پلا دیں۔پھر پوست کا پانی اور افیون ملا کر کھرل کریں۔۔آخر میں زعفران اور جند بیدستر کو اچھی طر حل کر کے کھر ل کر لیں۔۔اکسیر تیار ہے۔۔
کالی مرچ اور چنے کے دانے جتنی گولیاں باندھ لیں ورق نقرہ چڑھا لیں خوبصور ت لگتی ہیں۔۔۔
وقت خاص سے 45منٹ پہلے چائے کے ساتھ لے لیں۔۔اور مشغول ہوں لطف دوبالا ہو جا ئے گا دودھ بعد میں پیینا ہے۔۔۔

Comments

Popular Posts