Height barhany k liye

کھویا قد آور(حسن جمال و گورا پن)
کافی دن پہلے قد بڑھانے کے لیے ایک دوا سفوف ثمر طلائی متعارف کرایا تو کافی گروپ ممبران کا مطالبہ سامنے آیا کہ مکمل نسخہ پوسٹ کریں میں بھی خاموش رھا وقت گذرتا گیا آخر گروپ ممبران کا صبر ٹوٹ گیا آج صبح ایک گروپ ممبر نے انبکس پر اتنا تک بول دیا سر آپ ہمارا قد بڑھانے والا نسخہ پی گے ھیں تو دوستوں آج ایک اکسیری کھویا کا نسخہ پوسٹ کررھا ھوں گروپ ممبران کے لیے تحفہ ھےاجزا یہ ھے جڑ بانس پندرہ گرام مصطگی رومی پندرہ گرام زعفران دو گرام اوٹنی کا دود ڈیڑھ سیر عرق گلاب حسب ضروت مصری کا قوام حسب ضرورت
ترکیب تیاری۔۔۔ سب سے پہلے جڑ بانس خشک شدہ اور مصطگی رومی کو خوب کھرل کرکے پوڈر بنالیں اور اوٹنی کے دودھ میں ڈال کر نرم آگ پر پکائیں جب کھوئے کی طرح ھوجاے تو اتارلیں زعفران تھوڑے سے عرق گلاب میں کھرل کرکے کھویا میں مکس کرلیں اور مصری کا قوام بناکر کھویا میں ڈال کر مرتبان میں محفوظ کرلیں بیس سے تیس گرام کھویا اوٹنی کے دودھ کے ساتھ دن میں ایک بار لیں
فوائد ھارمون میں بہتری لاکر قد جسمانی اعضاء کی افزائش کریں دنوں میں قد اور جسمانی اعضاء کی گروتھ بڑھا دے گاجسم کو صحت مند کرے گا رنگت کو گورا کرے گا چہرے اور ھونٹوں پر سرخی لائے گا یہ کھویا بازاری کریموں کے منہ پر طمانچہ مارے گا گردہ کے امراض میں بھی فائدہ دے گا جن بچیوں کی چھاتی نہ ھونے کی وجہ شادی نہیں ھورہی چھاتی کی افزائش کرے گا جو لڑکے چھاتی کی کمی کی وجہ سے پولیس کی نوکری سے رھے جاتے ہیں دنوں میں چھاتی بھر دے گا

Comments

Popular Posts