بیٹا پیدا ہو اللہ کے فضل سے
مور کے پنکھوں کا کمال
میٹھا پھل:
جن کے ہاں لڑکیاں ہی پیدا ہوتی ہیں، ان کے واسطے یہ دوا نعمتِ عظمٰے ہے۔ پنڈت ٹھاکررت شرما وئید موجد امرت دھارا دعوٰع کرتے ہیں کہ ان کی اس ایجاد سے ہزارہا گھرانے اس سے فیض یا ہو چُکے ہیں۔
نسخہ: میور پنکھ (مور پرندہ کا پَر) کی تین عدد چونیاں (یہ وہ حصّہ ہے جو میور پنکھ میں کالے رنگ کے چاند کی شکل کا چونی کے برابر گول ہوتا ہے) لے کر قینچی سے خوب باریک کتر لیں۔ پھر کسی عمدہ نہ گھسنے والے پتھر کے کھرل میں پانی کی مدد سے بلکل باریک پیس لیں تک کہ تمام ذرات یکجان ہو جائیں۔ پھر ان میں بقدر ضرورت گُڑ مِلا کر تین گولیاں بنا لیں اور ان کو حمل کے تیسرے ماہ کے شروع میں (جب جنین کے اعضاء بنتے ہیں) ایک ہی دن میں دودھ سے کھلا دیں

سر جی کتنی گولیاں بنانی ہیں
ReplyDelete