بخار کیلئے


ہرقِسم کا بُخار:
ہر قِسم کے بُخار کے عِلاج کے لیے سورج مُکھی کے پھول حسبِ ضرورت لیں۔ پانی میں اسے گھوٹ لیں، دوا تیار ہے۔ ایک کھانے کا کا چمچ مریض کو استعمال کرائیں۔ انشاءﷲ ہر قِسم کے بُخار سے نجات مِل جائے گی۔
ملیریا بُخار:
ملیریا بُخار مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ہے، اس کے عِلاج کے لیے آک کے پھول کا درمیانی زیرہ لے کر اُسے کسی سایہ دار جگہ میں پھیلا کر خشک کر لیں۔ پھر توے پر بُھون لیں۔ جب اچھی طرح بُھن چکے تو اُنہیں توے سے اُتار کر کسی کھرل میں اچھی طرح پِیس لیں۔ ملیریا بُخار کے لے ایک تا دو گرام پانی یا دودھ سے استعمال کریں۔ انشاءﷲ بُخار ملیریا سے افاقہ ہو گا۔

Comments

Popular Posts