چنبل خاش داد

چنبل، خارش، داد:
جلد کی بیماریاں، چنبل، خارش اور داد کے عِلاج کے لیے کارآمد دوا کے استعمال سے انشاءﷲ شفا ہو گی۔
عِلاج:
فرنیچر بنانے والوں سے ٹالہی (شیشم) کی پُرانی لکڑی کا بُرادہ حاصل کریں۔
 ٹالہی کی لکڑی کا یہ بُرادہ کم عمر یا نیا مرض ہونے کی صورت میں 6 گرام اور زیادہ عمر یا پُرانا مرض ہو تو 24 گرام تک لے کر رات کو ڈیڑھ کپ پانی میں بِھگو دیں۔ صبح مَل کر چھان لیں۔ اس پانی میں دو چمچے شہد ملائیں اور پی لیں۔ چند روز استعمال کرنے سے تمام جلدی امراض سے شفا نصیب ہو گی۔

Comments

Popular Posts