لہو والے مڑوڑ


لہو والے مروڑ:
جب کسی مریض کو دستوں کے ساتھ خون آئے تو اُس کے عِلاج کے لیے ارجن پھل کا چِھلکا 24 گرام، کھٹے انار کا چِھلکا 24 گرام لے کر ڈیڑھ لیٹر پانی میں تین چار جوش دیں اور چھان کر دن میں تین دفعہ پلائیں۔
پرہیز کے طور پر روٹی بند کر دیں، اس کی جگہ ٹھوڑا دلیا اور چاول تڑکے والے دیں۔
اس دوا کے استعمال سے انشاءﷲ العزیز مریض صحت یاب ہو جائے گا۔ پاخانہ
 کے ساتھ خُون آنا بند ہو جائے گا اور پیٹ میں مروڑ ٹھیک ہو جائے گا۔

Comments

Popular Posts