دمہ کا علاج
دمہ:
اصطلاحاً دمہ سانس کی تنگی اور بے قاعدگی کا نام ہے۔ سانس کی نالی میں خرابی یا پھیپھڑوں میں کوئی نقص اس کا سبب بن سکتا ہے۔ شدید صورت میں یہ مرض انتہائی موذی ثابت ہوتا ہے۔
عِلاج:
1. سفید پیاز (جنگلی پیاز مِل جائے تو زیادہ بہتر ہے) کا چِھلکا اُتار کر 250 گرام، بیج نِکلا ہوا منقہ 500 گرام، خشک انجیر 90 گرام، میتھرے 30 گرام، یہ تمام چیزیں شام کو دو لیٹر پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ صبح اسی پانی میں اتنا پکائیں حتٰی کہ دوائیں لیس چھوڑ دیں۔ اب اسے خوب اچھّی مل لیں اور پھر چھان لیں۔ اس کے بعد 500 گرام شہد مِلا کر اس قدر پکائیں کہ تمام فالتو پانی ختم ہو جائے اور صرف شہد باقی رہ جائے، اسے کسی جار میں محفوظ کریں۔
اس دوا کی خوراک بلحاظ عمر اور مرض چائے والے ایک سے تین چمچے ہے۔ بلغم خارج کرنے میں بے مثال ہے، دمہ میں بے حد فائدہ مند ہے۔
1. بھنی ہوئی السی 60 گرام، بادام مغز 120 گرام، میدہ ملٹھی 30 گرام، شہد 250 گرام گرم کر کے اس میں اچھی طرح مِلائیں۔ پانی یا دودھ کے ساتھ 12, 12 گرام کی مقدار میں صبح و شام استعمال کریں۔ یہ دوا بلغم نِکالنے میں آسانی پیدا کرتا ہے اور اس کے عِلاوہ سانس کی تنگی کو دُور کرتا ہے۔

Comments
Post a Comment