تکلیس خونفرنگ ۔۔ برائے مخصوص حکمائے کاملین ۔۔
ھوالشافی ۔۔ بانسی بوٹی جس کو جوڑ توڑ بھی کہتے ھیں ۔۔
یہ پانی کے چھپڑوں میں ملتی ھے ۔۔ ایک پاو کا نگدہ مہندی کی طرح بنا کر اسمیں 1 تولہ شنجرف گلحکمت کرکے گڑھے میں چار کلو اوپلہ چورہ کی آگ دیں ۔۔ کتھے رنگ کا کشتہ تیار ھو گا ۔۔ امراض خبیثہ اور قوت وغیرہ کے لیئے بقدر 1 برنج ھمراہ مسکہ و شیر و لحوم توابل حارہ آمیز ۔۔

Comments

Popular Posts