آنکھوں سے پانی بہنا
ڈھلِکہ (Epiphora):
ڈھلکے میں آنکھوں سے پانی بہتا ہے، حالاں کہ نہ آنکھیں دُکھتی ہیں نہ آنکھوں میں روہے ہوتے ہیں۔ یہ تکلیف عموماً اُس وقت ہوتی ہے، جب آنکھ کے پردے کمزور ہو جاتے ہیں۔
عِلاج:
1. اس مرض کو دُور کرنے کے لیے پھٹکری ایک چٹکی کو 12 ملی لیٹر عرقِ گلاب میں حل کر کے آنکھ میں ٹپکائیں اور اسی میں روئی کا پھویا بِھگو کر آنکھ پر رکھیں۔
2. بالچھڑ، مازو ہر ایک 12 گرام باریک کھرل کر کے سُرمہ کی طرح کر لیں اور کپڑے میں چھان کر شیشی میں رکھیں۔ صبح و شام سَلائی سے آنکھوں میں لگائیں۔
3. پوست ہلیلہ زرد، پوست بہیڑہ، آملہ خشک گٹھلی نِکالا ہوا، تینوں چیزیں 60, 60 گرام کوٹ چھان کر شہد 360 گرام میں مِلائیں اور 180 گرام دیسی گھی مِلا کر روزآنہ 12 گرام کھائیں۔

Comments
Post a Comment