Safof e cool

(سفوف کول)
کالی مرچ پاؤڈر
دانہ الائچی پاؤڈر
ملٹھی پاؤڈر
مغز جامن پاؤڈر
1-1 تولہ تمام اشیاء
مصری پاوڈر 5 تولہ
ان تمام اشیاء کے پاؤڈر کو آپس میں مکس کر کے کسی ڈبی میں رکھ لیں
فوائد۔
نعت خوانی کرنے والے اور مقرر حضرات کیلئے بہترین تحفہ ہے کھانسی آواز کا بیٹھ جانا اس مرض میں نہایت مفید ہے
خوراک ۔
2 -2 ماشہ دن میں 3 سے چار بار استعمال کریں

Comments

Popular Posts