Shahi nuskha
جوارشِ شاہی:
فوائد:
مفرح قلب ہے، وحشت، وسواس سوداوی اور خفقان کو زائل کرتی ہے۔ تبخیر کو روکتی ہے اور قبض کو رفع کرتی ہے۔
نسخہ:
زرشک 110 گرام، مربہ آملہ، مربہ ہلیلہ ہر ایک 300 گرام گُٹھلی دور کردہ، عرقِ بید مشک، عرقِ گلاب، شربتِ انار شیریں، شربتِ انار تُرش، قند سفید (چینی) ہر ایک 120 گرام۔ زرشک اور دونوں مربوں کو عرقِ گلاب میں رگڑ کر باقی سب کو مِلا کر حسبِ معمول جوارش تیار کریں۔
خوراک:
5 گرام صبح کو ہمراہ عرقِ گاؤزبان یا عرقِ گزر استعمال کریں۔





Comments
Post a Comment