Suzak k liye jalab

وف اندری جلاب:
فوائد:
مدّر بول ہے، پیشاب کی رکاوٹ کو دُور کرتا ہے اور پیشاب کی نالی کے زخموں کو دھو کر صاف کرتا ہے۔ سوزاک کے مریضوں کو کے قرحۃ کے اندر مال (زخم میں پیپ پڑ جاتا) کے لیے مخصوص دوا دینے سے پیشتر استعمال کرایا جاتا ہے۔
نسخہ:
شورہ قلمی، ریوند چینی ہر ایک 7 گرام، جو کھار 6 گرام، زیرہ سفید 12 گرام، شکر سفید (چینی) 144 گرام۔ سب دواؤں کو کوٹ چھان کر پسی ہوئی کھانڈ مِلا دیں، سفوف تیار ہے۔
خوراک:
6 گرام گائے یا بکری کے کچّے دودھ کی لسّی کے ہمراہ کھائیں۔

Comments

Popular Posts