Suzak k liye nuskha


سفوفِ سُرخ:
سوزاک کے لیے مفید ہے، پیشاب کی سوزش اور جلن کو دُور کرتا ہے اور ورم کو روکتا ہے۔
نسخہ:
پھٹکری بریاں، گیرو ہر ایک 12 گرام، شکر خام (دیسی کھانڈ) 24 گرام کوٹ چھان کر سفوف بنائیں۔
خوراک:
3 گرام ہمراہ دودھ یا پانی صبح و شام کھائیں۔
یہ دوا سوزاک کی ابتدا میں پیشاب کی جلن اور سوزش رفع کرنے کے لیے شیرہ خارخسک، شیرہ تخمِ خربوزہ، تخمِ خیارین ہر ایک 3 گرام اور شربتِ بزوری 50 گرام کے ہمراہ سات روز تک کھانی چاہیے۔

Comments

Popular Posts