حب مقوی. باہ
حب خاص:
قوت باہ کے لیئے نہایت مفید ہے۔ اعضاء رئیسہ اور رگوں، پھٹوں کو طاقت بخشتا ہے اور دودھ گھی خوب ہضم کرکے بدن کو قوت بخشتا ہے۔ حرارت عزیزی کو ابھارتا ہے، دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے۔ ممسک بھی ہے۔ ضعف باہ کا عمدہ مجرب اور آزمودہ نسخہ ہے۔
نسخہ: جوہر سلاجیت بارہ گرام، دارچینی، زعفران خالص ہر ایک چھ گرام، جوہر کچلہ ڈیڑھ گرام، مشک خالص تین گرام، جائفل دو عدد
تیاری: کوٹنے والی اشیاء کو خوب باریک پاؤڈر کرکے شہد کی مدد سے ایک ایک رتّی رتّی کی گولیاں تیار کریں۔
استعمال: ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ دودھ لیں۔
نوٹ تیار شدہ بھی موجود ہے رابطہ
03367150669

Comments
Post a Comment