کچالو کے فوائد

احتلام و جریان:
1. جریان کے علاج کے لیے کچالو کا استعمال زیادہ کریں۔ کچالو منی پیدا کرتا ہے اور گاڑھا کرتا ہے۔ اسے ترشی شامل کیے بغیر کھانا چاہے۔ تب یہ مرض جریان میں زیادہ کام کرتا ہے۔
2. خشک دھنیا کا سفوف کریں اور اسکے ہموزن مصری باریک کر کے مِلا لیں۔ روزآنہ 6 گرام کھائیں۔ احتلام و جریان کے لیے نہایت فائدہ مند ہے۔ اگر بیماری شدید ہو تو 6 گرام کی بجائے 12 گرام کھائیں۔

Comments

  1. ترشی
    کا مطلب سمجھ نہیں آ رہا ہے ہاں

    ReplyDelete
    Replies
    1. کھٹی چیز ۔۔مطلب املی یا خوبانی کی چٹنی یا لیموں کا رس

      Delete
  2. آسان لفظوں میں میں سمجھا دیجئے کس طرح کھانا ہے

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular Posts