یورک ایسڈ کا علاج

اسلام علیکم
آج کا نسخہ قبلہ استادمحترم جناب ظھوراحمد رضا صاحب کے نام
یورک ایسڈ اور کولیسٹرول صرف 7 دنوں میں شرطیہ ختم
سخاوت قبلہ محمود بھٹہ صاحب عفی عنہ سے سیکھی ھے کہ کیسے کیسے جگر پارےمخلوق خدا کی بھلائ کیلئیے عیاں کردیتے ھیں
 آج کل یہ دونوں امراض بھت عام ھوگۓ ھیں اور انکا مستقل علاج ناپید ,اسلئے سوچا کہ ان امراض کا دائمی مختصر اور مجرب المجرب علاج پیش کیا جاۓ
نسخہ
اجوائن دیسی 1 کپ
آب لہسن دیسی 2 کپ

آب لہسن میں اجوائن شامل فرماکر سائے میں خشک کرلیں اور سفوف بنالیں
¼چمچ چاۓ والا صبح نھارمنہ اور شام 4 بجے

یورک ایسڈ ,کولیسٹرول کا حتمی اور دائمی علاج ھے 7 یوم بعد رپورٹ کروالیں اور ناچیز کو دعاؤں میں ضرور یادرکھیں


Comments

Popular Posts