کشتہ پارہ

ہوالشافی
کستہ سیماب برائے نامردگی سرعت انزال.
سماب دو تولہ. اجوائن خراسانی دس تولہ. آب دھتورہ ادھ سیر. آب بھٹ کٹائی ادھ سیر. پھلی کیکر ادھ سیر.
ترکیب ساخت. پہلے اجوائن خراسانی سے پارہ کو دس دن مسلسل کھرل کرو جب گولی بننے لگے تو بس کردیں اب آب بھٹ کٹائی تھوڑا تھوڑا ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب یہ بھی تمام ھو جائے تو آب دھتورہ تھوڑا تھوڑا ملا کر کھرل کرتے جائیں اس کو بھی جزب کردیں اور گولی تیار کر لیں اور لیموں کے رس میں بھگو رکھیں دس گھنٹے بعد نکال کر خشک کر لیں پھر کیکر پھلی کا نغدہ بنا کر ذرا ذرا پانی لگا کر نم کر لیں اور اس درمیان رکھ کر اوپر دیسی کھدر کا کپڑا دوکلو لپیٹ کر گولا تیار کر لیں جب تیار ھو جائے تو ایک بٹھل میں رکھ کر اوپر کوئلہ رکھ دیں یہ تین روز میں سرد ھو گا نکال لیں پارہ باوزن سفید براق کشتہ ملے گا محفُوظ کر لیں. اور اللہ کا شکر ادا کریں.
یہ وہ چیز ھے جس کو دنیا تلاش کرتی ھے اس کے فوائد میرے بیان سے باہر ہیں کیوں کہ تعریف اس چیز کی ھوتی ھے جو تعریف کی محتاج ھو بنائیں گے زندگی میں یاد کریں گے جو کھایں گے موت کی آخری ہچکی تک یاد کریں گے کے کوی چیز استمعال کی تھی کیوں کہ جوانی واپس لانے والا کشتہ یہی ہے جو سفید بال پھر سے سیاہ کردیتا ہے گرے ھوے دانت دوبارہ لے آتا ھے نامرد کو شیر مرد جوان کرنا اس کا ادنی سا کام ھے ایک مہینہ میں زندگی بدل دینے والا نسخہ ہے اس استمعال کرنے سے بھوک کا ایسا طوفان برپا ھو جاتا ھے کہ غریب آدمی اپنی خوراک اور پیٹ بھرنے سے قاصر ھوجاتا ھے جو کھاو ہضم ھو کر طاقت پیدا ھو گی جو ایک بار بھی زوجیت سے محرُوم ھو استمعال کے بعد چار شادیاں کرنے کی طاقت رکھے گا اور امساک ایسا ھوتا ھے کہ بیان سے باہر ہے عضوء مخصوص کے نقاعص خوراکی طور پر ہی درست ھو جاتے ہیں جسم لوھے جیسا پٹھے مضبُوط بڑھاپا جوانی میں بدل جاتا ھے بینای عقاب نما بن جاتی ھے یہ نسخہ لکھنے سے گریزاں تھا لیکن کچھ احباب کی فرمائش پر عہد اور پابندی کو پاش پاش کرکے نسخہ آپکی نظر تحریر کررھا ھوں جو نہ تو کتابی ہے نہ کسی کے پاس ھو گا اپنے بزرگوں کی سالوں کی محنت اور تجربات کا نچوڑ آپکے دوستوں کی نظر کررھا ھوں قدر کریں اور اوکھے سوکھے ہو کر ایک بار تیار فرما لیں زندگی میں ہر میدان آپکے قدموں میں ھو گا میرا وعدہ ہے آپ سے کبھی کوی شرم ساری نہ رھے گی بنائیں اور فاعدہ اٹھائیں اور فقیر کو دعاوں میں یاد رکیھیں طالب دعا
نوٹ یہ کشتہ صرف حکماء حضرات کیلئے ہے عام بندہ نہ بنائے

Comments

Post a Comment

Popular Posts