باری کا بخار

باری کا بُخار:
باری کا بُخار اس قِسم کا ہوتا ہے کہ دو دن اُترا رہتا ہے پھر تیسرے دن چڑھ جاتا ہے۔ تیسرے دن بُخار رہنے کے بعد پھر دو دن نہیں چھڑھتا۔ اس سے انسان دن بدن کمزور ہوتا چلا جاتا ہے۔
علاج:
جس وقت بُخار کی باری ہو، اُس سے گھنٹہ دو گھنٹہ پہلے آک کی کونپل کو گُڑ کی گولی میں رکھ کر مریض کو دیں۔ اُمید ہے کہ بُخار ایک ہی خوراک سے اُتر جائے گا۔ ایک خوراک سے بُخار نہ اُترے تو پھر دوسری بار دوسری خوراک اسی طرح دیں۔ اب بھی اگر بُخار نہ اُترے تو تیسری مرتبہ دیں، اب انشاءﷲ بُخار ضرور بہ ضرور اُتر جائے گا۔

Comments

Popular Posts