Hath pawon ka jalna

ہاتھ پاؤں کا جلنا:

نسخہ:

آملہ خشک مقّشر 125 گرام، اجوائن دیسی، نوشادر، کلونجی، تخمِ کاسنی، سونٹھ ہر ایک 50 گرام باریک سفوف بنائیں۔

خوراک:

آدھا چائے کا چمچ ہمراہ پانی دن میں ایک بار لیں۔

فوائد:

ہاتھ پاؤں کی جلن، گُردہ اور جگر کی کمزوری دُور ہو گی۔

2۔ جسم کی گرمی:

نسخہ:

دانہ چھوٹی الائچی، ثعلب مصری ہر ایک 12 گرام، سمندر سوکھ، موصلی سفید ہر ایک 6 گرام پاؤڈر بنائیں۔

خوراک:

ایک کھانے والی چمچ سونے سے دو گھنٹے قبل ٹھنڈے دودھ سے لیں۔

فوائد:

ہر قسم کی گرمی اور سُرعتِ انزال کا شافی علاج ہے۔

Comments

Popular Posts