Shugar ka ilag

سفوفِ ذیابیطس:

ذیابیطس کو فائدہ دیتا ہے، مثانہ اور گردوں کو قوی کرتا ہے۔

نسخہ:

گُڑمار بوٹی 3 گرام، ست گِلو، مغز جامن ہر ایک 1 گرام، سونٹھ 1/2 گرام، سلاجیت مصفیٰ 1/4 گرام، سرکہ جامن والا 1/8 گرام سب کو ملا کر کوٹ چھان کر سفوف بنائیں۔

خوراک:

یہ ایک خوراک ہے، دوا کو صبح دودھ کے ہمراہ جس میں میٹھا نہ ملایا گیا ہو استعمال کریں۔ بطور غذا چھان کی روٹی اور بکرے کا شوربا اور چنے کے آٹے کی روٹی کھائیں، مگر چنے مع چھلکا پسوائیں اور مکھن زیادہ استعمال کریں۔ لال مرچ، کھٹائی اور تیل سے پرہیز کریں۔ (یونانی مرکبات)

Comments

Popular Posts